1 چکن اسٹرپس ایک کلو2 کٹی لال مرچ دو چائے کے چمچے3 نمک آدھا چائے کا چمچ4 کٹی کالی مرچ ایک چائے کا چمچ5 ٹومیٹو کیچپ ایک کپ6 سویا سوس دو کھانے کے چمچے7 ادرک لہسن کا پیسٹ دو چائے کے چمچے8 چائنیز سالٹ آدھا چائے کا چمچ9 مکھن پچاس گرام10 پسا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ11 براؤن شوگر ایک چائے کا چمچ12 سرکہ ایک کھانے کا چمچ13 چھوٹی ہری مرچیں دس عدد14 تیل دو کھانے کے چمچے
تیار کرنے کی ترکیب 1پہلے تیل اور مکھن کو گرم کرلیں۔2اب اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ اور چکن اسٹرپس ڈال کر فرائی کریں۔3 جب پانی خشک ہو جائے تو آدھا کپ پانی ڈال کر ڈھکیں۔4اب اس میں چائنیز سالٹ ،پسا گرم مصالحہ ،براؤن شوگر، کٹی کالی مرچ، نمک، ٹومیٹوکیچپ، سویا ساس اور کٹی لال مرچ ڈال کر چولہا بند کردیں ۔5آخر میں مرچیں چھڑک کر شروع کریں۔
0 کمنٹس:
Post a Comment