728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Sunday, October 8, 2023

    راولپنڈی کے لینڈ مافیا فرخ کھوکھر نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کر دیا



    راولپنڈی کے لینڈ مافیا فرخ کھوکھر نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کر دیا ۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ أف پاکستان وزیراعظم پاکستان   وزیرداخلہ فوری ازخود نوٹس لیں،  پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرا دی ہے اور واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔ 



    پولیس ذرائع کے مطابق فرخ کھوکھر کی اہلیہ 32 سالہ رمشاء کی پھندا لگی لاش کمرے میں پائی گئی۔ فرخ کھوکھر کے بھائی عمر کھوکھر نے پولیس کو کال کرکے رمشاء کی خود کشی کی اطلاع دی۔ پولیس جب موقع پر پہنچی تو مقتولہ رمشاء کے بھائی علی رضا نے بہن کے قتل کا الزام فرخ کھوکھر پر لگایا۔ پولیس چوکی گلزار قائد نے لاش اپنے قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کرا دی ہے اور تفتیش شروع کر دی ہے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: راولپنڈی کے لینڈ مافیا فرخ کھوکھر نے مبینہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کر دیا Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top