728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Sunday, October 8, 2023

    پاکستان ایکویسٹرین فیڈریشن کے صدر صاحبزادہ سلطان محمد علی ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کے سربراہ منتخب ہوگئے



    پاکستان ایکویسٹرین فیڈریشن کے صدر صاحبزادہ سلطان محمد علی  ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کے سربراہ منتخب ہوگئے ۔۔۔ ووٹنگ میں شامل تمام 24ممالک نے صاحبزادہ سلطان محمدعلی کے حق میں ووٹ دیا ۔۔ اہم ترین عہدہ ملنے کے بعد ایشیا میں نیزہ بازی کے فروغ کیلیے تمام  فیصلوں کا اختیار صاحبزادہ سلطان محمد علی کو حاصل ہوگیا ہے۔۔۔



     واضح رہے ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کے سربراہ کا انتخاب چائنہ میں ایشین ایکویسٹریئن فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشیئن گیمز کے بعد منعقد ہوا ۔۔۔ ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کے ارکان میں پاکستان ، چین، جاپان ، ساؤتھ کوریا، ایران ،انڈیا، قطر، متحدہ عرب امارات  سمیت دیگر اہم ممالک شامل ہیں

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: پاکستان ایکویسٹرین فیڈریشن کے صدر صاحبزادہ سلطان محمد علی ایشین ٹینٹ پیکنگ فیڈریشن کے سربراہ منتخب ہوگئے Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top