728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Monday, October 5, 2020

    کرنسی میں تبدیلی۔۔پلاسٹک کا بنا پہلا نوٹ جاری۔۔۔

     




    ریاض(نیو زڈیسک)سعودی عریبیئن مانیٹرنگ اتھارٹی (ساما) نے پلاسٹک سے بنے پہلے پانچ ریال کے سعودی نوٹ کا اجراء کردیا۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق پولیمر سے بنے نئے کرنسی نوٹ میں تمام سکیورٹی فیچرز موجود ہیں اور یہ طویل عرصے تک استعمال کے قابل رہیں گے۔ سعودی مالیاتی ادارے کا مزید کہنا کہ 5 ریال کے کرنسی نوٹوں کے بعد باقی کرنسی نوٹ بھی مرحلہ وار جاری کیے جائیں گے۔ ساما کے مطابق نئے پلاسٹک کے نوٹ ہونے کے ساتھ ساتھ ان پر آنے والی

    لاگت بھی کافی کم ہے۔ جبکہ جعل سازی بھی ممکن نہیں، اور نوٹ پر ہاتھ سے لکھا بھی نہیں جاسکتا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کرنسی میں تبدیلی۔۔پلاسٹک کا بنا پہلا نوٹ جاری۔۔۔ Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top