728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Saturday, September 23, 2023

    2خطرناک دہشت گرد گرفتار



    اسلام آباد پولیس نے کھنہ پل پہاڑی علاقے سے 2خطرناک دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے،ترجمان ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق مخبرخاص کی اطلاع پر ایک کارروائی کے دوران 2دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے،ان گرفتار دہشت گردوں سے بارودی مواد، اسلحہ، اور موٹرسائیکل برآمدکرلیا ہے ،گرفتار دہشت گردوں کو تفتیش کے لئے تھانہ منتقل کردیا گیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: 2خطرناک دہشت گرد گرفتار Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top