728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Monday, September 25, 2023

    وفاقی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو ای میل کمیونیکیشن محفوظ بنانے کی ہدایت کر دی



     وفاقی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو ای میل کمیونیکیشن محفوظ بنانے کی ہدایت کر دی وفاقی حکومت نے ہیکرز کی کارروائیوں کی اطلاعات موصول ہونے پر تمام متعلقہ وزارتوں اور محکموں کو مراسلہ ارسال کیا ہے، مراسلہ کے مطابق سول اور ملٹری حکام کو ای میلز، فشنگ ٹیکنیکس کے ذریعے نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی ہے، کمزور پاس ورڈز استعمال نہ کریں، پاس ورڈ تبدیل کرتے رہیں، غیر متعلقہ افراد کو ای میل آئی ڈی دینے سے گریز، آفیشل ای میلز کیلئے ذاتی اکاؤنٹ استعمال نہ کیا جائے، موبائل فونز پر آفیشل ای میلز کا استعمال نہ کیا جائے، ایسی ای میلز جن کے ساتھ کوئی لنک کا مواد منسلک ہو نہ کھولیں، مشکوک ای میلز کا جواب یا کسی لنک پر کلک نہ کیا جائے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: وفاقی حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو ای میل کمیونیکیشن محفوظ بنانے کی ہدایت کر دی Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top