728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Wednesday, September 27, 2023

    نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے


     

    نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے مدینہ کے گورنر فیصل بن سلمان نے مدینہ ائیرپورٹ کے شاہی ٹرمینل پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق , پاکستانی سفارت خانے اورجدہ قونصلیٹ جنرل کے دیگر اعلی افسران کے ہمراہ ان کا پرتپاک استقبال کیا۔وزیراعظم آج عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ روانہ ہونگے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نجی دورے پر مدینہ منورہ پہنچ گئے Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top