728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Saturday, September 23, 2023

    نگران وزیراعظم دورہ امریکا مکمل کرکے لندن پہنچ گئے


     

    نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ امریکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد نیویارک سے لندن پہنچ گئے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے امریکا میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔

    نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نیویارک سے خصوصی پرواز میں نیویارک سے برطانیہ پہنچے۔ خصوصی طیارے نے مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر 40 منٹ پر لندن لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا سفارتی عملے اور دیگر شخصیات نے استقبال کیا۔

     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نگران وزیراعظم دورہ امریکا مکمل کرکے لندن پہنچ گئے Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top