728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Monday, September 25, 2023

    پنجاب کی تاریخ میں پہلی بارپلاسٹک روڈ بن گئی



    پنجاب کی تاریخ میں پہلی بارپلاسٹک روڈ بن گئی، نگران  وزیراعلیٰ محسن نقوی نے لاہور جم خانہ مال روڈ سے جیل روڈ  تک بننے  والی ظفر علی پلاسٹک روڈ کا افتتاح کردیا۔ اس روڈ کی تعمیر میں تکنیکی معاونت یونیورسٹی آف انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے پروفیسرز  نے کی، پلاسٹک روڈ  تارکول روڈ سے  60 فیصد سستی اور  پائیداری میں 100 فیصد بہتر ہے ۔

    https://twitter.com/i/status/1706337810998038537

    نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ لاہور جم خانہ سے جیل روڈ تک سوا کلو میٹر کی پلاسٹک روڈ پر 2کروڑ روپے کے اخراجات آئےہیں جب کہ اتنی ہی لمبائی کی تارکول والی سڑک کا خرچہ 6 کروڑ  روپے تک آتا ہے،کامیاب تجربے کے بعد اس کا دائرہ کار  وسیع کیا جائےگا اور  مال روڈ کو بھی پلاسٹک روڈ میں تبدیل کر دیا  جائےگا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: پنجاب کی تاریخ میں پہلی بارپلاسٹک روڈ بن گئی Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top