728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Thursday, September 21, 2023

    آر ایس ایس کے لوگ کینیڈا میں بھی سکھ خاندانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، مشعال ملک



     نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم آرایس ایس پوری دنیا میں سکھوں اور کشمیریوں کا قتل عام کر رہی ہے۔گرودوارہ جنم استھان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس کے لوگ کینیڈا میں بھی سکھ خاندانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

    انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کی جانب سے خالصتان کے حامی سکھوں کو پوری دنیا میں ٹارگٹ کیا جا رہا ہے۔مشعال ملک کا کہنا تھا کہ  دنیا کو ان واقعات کا نوٹس لینا چاہیے کہ بھارت نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کوبھی ڈیتھ سیل میں رکھا ہوا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: آر ایس ایس کے لوگ کینیڈا میں بھی سکھ خاندانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں، مشعال ملک Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top