شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت نظربندی کے خلاف درخواستوں پر سماعت
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار درخواستوں پر سماعت کر رہے ہیں
ڈپٹی کمشنر ایم پی او کا اختیار کس اختیار کے تحت استعمال کرتا ہے؟ جسٹس بابر ستار
لاء افسر کی جانب سے عدالت کے سامنے دلائل جاری
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کس دائرہ اختیار کے تحت ایم پی او آرڈر جاری کر رہے ہیں؟ عدالت
آپ نے صرف 1960 کا نوٹیفکیشن پیش کیا ہے؟ اٹارنی جنرل کو نوٹس کرنا پڑے گا، عدالت
وفاقی دارالحکومت کیسے چل رہا ہے؟ عدالتی معاونت کی ضرورت ہے، جسٹس بابر ستار کے ریمارکس
کیا آپ کو کوئی نوٹیفکیشن دیا گیا؟
عدالت کا ڈپٹی کمشنر عرفان میمن سے استفسار
جب بھی کوئی ڈی سی تعینات ہوتا ہے تو اسے نوٹیفکیشن دیا جاتا ہے، ڈی سی اسلام آباد
آپ نے ابھی تک یہ نہیں بتایا کہ 1960 کا قانون ہے تو اس کا استعمال اسلام آباد پر کیسے ہو گا؟ عدالت
0 کمنٹس:
Post a Comment