فیصل آباد (کرم ا لہی )
لاہور فیصل آباد روڈ پر فیروزوٹواں کے قریب دو بسوں کے درمیان تیز رفتاری اور غفلت کی وجہ سے خوفناک ٹریفک حادثہ رُونما ۔ بس میں سوارمتعدد مُسافر زخمی ویڈیو دکھانے کا مقصد یہ ہے کے ڈرائیور حضرات تیز رفتاری اور خطرناک اورٹیکنگ سے اجتناب کریں تاکہ ڈرائیور کے ساتھ مُسافر بھی محفُوظ رہے
Friday, October 6, 2023
- Blogger Comments
- Facebook Comments
0 کمنٹس:
Post a Comment