728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Thursday, October 12, 2023

    سابق ایس ایچ او تھانہ ویمن راولپنڈی اور تھانہ ریس کورس کے سب انسپکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیاگیا



    سابق ایس ایچ او تھانہ ویمن راولپنڈی اور تھانہ ریس کورس کے سب انسپکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیاگیا، پنشمنٹ آرڈرکے مطابق انسپکٹربشریٰ نے ایس ایچ او ریس کورس اور سب انسپکٹر آفتاب حسین کے ذریعے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا،اس کے علاوہ بطور ایس ایچ او تھانہ ویمن مذکورہ انسپکٹرنےآرپی او کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات پرعمل درآمدنہیں کیا۔انہیں 7اکتوبرکو اردل روم میں بلایاگیالیکن وہ پیش نہیں ہوئیں اور نہ ہی شوکازنوٹسزکے تحریری جوابات دئیے۔ سب انسپکٹرآفتاب نے بھی شوکازنوٹس کا جواب جمع نہیں کرایا اور نہ ہی وہ بلانے پر اردل روم میں پیش ہوئے۔یا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سابق ایس ایچ او تھانہ ویمن راولپنڈی اور تھانہ ریس کورس کے سب انسپکٹر کو ملازمت سے برطرف کردیاگیا Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top