728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Sunday, October 29, 2023

    مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی وفات پر وزیراعظم، وزیر اطلاعات کا اظہار تعزیت



    وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار۔وزیراعظم کی مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگواران کے لیے صبر جمیل کی دعا۔

    وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس۔وزیراطلاعات کامولانا طارق جمیل اور اہل خانہ سے اظہار تعزیت۔انہوں نے کہا کہ جواں سال بیٹے کا جاں بحق ہونا ایک باپ کے لئے ناقابل برداشت صدمہ ہے۔مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ ہم اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔وزیراطلاعات کی مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مولانا طارق جمیل کے بیٹے کی وفات پر وزیراعظم، وزیر اطلاعات کا اظہار تعزیت Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top