گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی۔
ملاقات میں فلسطین، مقبوضہ کشمیر اور خواتین کی ملازمت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے گورنر نے کہا کہ IIOJK کا پرامن حل خطے میں پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے۔
اس موقع پر مشعال حسین ملک نے کہا کہ ہم خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے مختلف اداروں کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں اور اس منصوبے کے سو دن مکمل ہونے کے بعد نگران وزیراعظم کو کارکردگی پیش کی جائے گی۔
0 کمنٹس:
Post a Comment