728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Monday, October 23, 2023

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر سائفر کیس میں لگی چارج شیٹ منظر عام پر آگئی



     چیئرمین پی ٹی آئی نے بطور وزیراعظم غیر قانونی طور پر سائفر اپنے پاس رکھا، چارج شیٹ 


    چئیرمین پی ٹی آئی نے سائفر کی خفیہ معلومات کو غیر ضروری افراد تک پہنچایا، چارج شیٹ

    قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا، شاہ محمود قریشی نے جرم میں اُن کی معاونت کی، چارج شیٹ

    پاکستان اور امریکہ کے درمیان انتہائی خفیہ دستاویز تھی جسے ممنوعہ مقام جلسے میں غلط طریقہ کار سے استعمال کیا، چارج شیٹ

    ریاست کے مفاد کے خلاف معلومات اگے استعمال کرنے کے مجاز نہیں تھے، چارج شیٹ

    وزارت خارجہ نے اعتماد کرتے ہوئے سائفر آپ کو فراہم کیا، آپ نے سائفر اپنے پاس رکھتے ہوئے سیاسی مقاصد کے لئیے استعمال کیا، چارج شیٹ

    آپ کے اس عمل سے ریاستِ پاکستان کی سیفٹی متاثر ہوئی، چارج شیٹ

    28 مارچ 2022 بنی گالا اجلاس میں ملزم شاہ محمود قریشی کے ہمراہ آپ نے سائفر کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کی، چارج شیٹ

    آپ نے بدنیتی کی بنیاد پر سائفر اپنے حق میں استعمال کرتے ہوئے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالا، چارج شیٹ

    وزارتِ خارجہ کی طرف سے سائفر آپ کو بھیجا گیا، آپ نے پاس رکھا اور واپس نہیں بھیجا، چارج شیٹ

    غیر مجاز ہونے کے باوجود سائفر غیرقانونی طور پر سائفر اپنے پاس رکھا، چارج شیٹ

    آپ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے سیکشن 5 اور 9 کے مرتکب ٹھہرے ہیں، چارج شیٹ.

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر سائفر کیس میں لگی چارج شیٹ منظر عام پر آگئی Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top