728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Saturday, October 7, 2023

    سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دودہشتگرد ہلاک



    بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے زربر میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے  قبضے سے بھاری مقدار میں سازوسامان اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا، ہلاک دہشت گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم تھے۔پاکستان کی سیکیورٹی فورسز ملک میں امن کے دشمنوں کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دودہشتگرد ہلاک Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top