پشاور:پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیلئے رانڑو گڑھی نزد موٹر وے ٹول پلازہ پولنگ سنٹر قائم
پشاور:پریذائڈنگ آفیسر خبیر پختونخوا علی زمان سنٹر پہنچ گئے
پشاور: پارٹی ووٹرز ایپ کے ذریعے ووٹ ڈال سکتے ہیں،ذرائع
پشاور: بہت قلیل تعداد میں کارکنان اور عہدیداران سنٹر میں موجود ہیں ۔
پشاور:سنٹر سے انٹرا پارٹی انتخابات کی مانیٹرنگ ہوگی،ذرائع
پشاور: انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اعلان بھی رانڑو گڑھی سنٹر سے ہوگا،ذرائع
پشاور:انٹرا پارٹی انتخابات کے چیف الیکشن کمشنر نیازی اللہ نیازی سنٹر پہنچ کر نتائج کا اعلان کرینگے،ذرائع
پشاور:پارٹی چئیرمین کیلئے بیرسٹر گوہر خان امیدوار ہے
پشاور:انٹرا پارٹی انتخابات میں صوبائی صدارت کے لیے علی امین گنڈا پور امیدوار،ذرائع
پشاور ریجن کی صدارت کے لیے عاطف خان امیدوار ہے،ذارئع
پشاور:پارٹی تمام امیدواروں کو بلا مقابلہ منتخب کرانے کیلئے کوشاں،ذرائع
پشاور:اگر مقابلے میں امیدوار سامنے نہیں آتے تو بلا مقابلہ منتخب ہوجائینگے،ذرائع
Friday, December 1, 2023
- Blogger Comments
- Facebook Comments
0 کمنٹس:
Post a Comment