728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Tuesday, December 19, 2023

    5 کاروائیوں کے دوران 56 کلو سے زائد منشیات برآمد، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار

     

    اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری۔

    5 کاروائیوں کے دوران 56 کلو سے زائد منشیات برآمد، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار۔

    موٹروے اسلام آباد کے قریب مسافر بس میں دو ملزمان سے 2 کلو ہیروئن اور 500 گرام آئس برآمد

    باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے 126 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد۔

    ملزم بذریعہ پرواز نمبر PK-183 دبئی کے لئے روانہ ہو رہا تھا۔

    خیبر کے علاقے زخہ خیل سے 27.5 کلوگرام چرس برآمد۔

    دالبندین کے علاقے سے 25 کلوگرام چرس برآمد۔

    میانوالی میں بس اسٹینڈ کے قریب ملزم سے 700 گرام آئس برآمد۔

    گرفتار ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: 5 کاروائیوں کے دوران 56 کلو سے زائد منشیات برآمد، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Danish Ali
    Scroll to Top