728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Friday, September 29, 2023

    جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو 10 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانے کی سزا



    جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو 10 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانے کی سزا، ملزم نے خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر کی تھیں۔سائبر کرائم سرکل گجرانوالہ نے ملزم کے خلاف سال 2021 میں مقدمہ درج کیا تھا۔


    مقدمے کی سماعت مکمل ہونے پر ایڈیشنل سیشن جج نے انوارلحق کو مجرم قرار دیتے ہوئے 10 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ایف آئی اے کی جانب سے اسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل حمزہ اظہر نے مقدمے کی پیروی کی جبکہ سب انسپیکٹر ذیشان یوسف نے مقدمے کی تفتیش مکمل کر کے چالان عدالت میں جمع کروایا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو 10 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانے کی سزا Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top