728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Friday, September 29, 2023

    سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ ن میں شامل، نواز شریف کی استقبالیہ کمیٹی کے کنوینر مقرر



     وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بشیر میمن مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔مریم نواز نے نواز شریف کے استقبال کیلئے سندھ میں 12 رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے اور بشیر میمن کو 12 رکنی کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے۔

    پارٹی نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی میں محمد زبیر،کھیل داس کوہستانی، نہال ہاشمی بھی شامل ہیں۔کمیٹی 21 اکتوبر کو نواز شریف کے استقبال میں کارکنان کی شرکت یقینی بنائے گی۔

     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ ن میں شامل، نواز شریف کی استقبالیہ کمیٹی کے کنوینر مقرر Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top