728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Sunday, September 17, 2023

    ٹرین مسافروں کی تعداد میں 2 کروڑ سے زائد کا اضافہ



     پاکستان ریلوے کی جانب سے کڑی نگرانی اور سخت انتظامات کے باعث ٹرینوں میں وقت کی پابندی کا مجموعی تناسب چار ماہ میں 76 سے92 فیصد تک بہتر ہوا ہے۔ وزارت ریلوے کے ترجمان کے مطابق بہتری سے مسافروں کی تعداد میں دو کروڑ سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔


     انہوں نے کہا کہ محکمے نے خسارہ کم کرنے کے لئے کئی اقدامات کئے ہیں جن میں رابطہ ایپ متعارف کروانا بھی شامل ہے۔ رابطہ پلیٹ فارم صارفین کو سفر کی منصوبہ بندی کرنے، ٹرین کے اوقات کار کی معلومات، نشستوں کی بکنگ اور کھانے اور ہوٹلوں سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ٹرین مسافروں کی تعداد میں 2 کروڑ سے زائد کا اضافہ Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top