728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Sunday, September 17, 2023

    کثیرالملکی برائٹ سٹار 2023 فضائی مشقیں کامیابی سے مکمل



     پاک فضائیہ کے دستے نے مصر کے محمد نقیب فوجی اڈے پر ہونے والی کثیرالملکی برائٹ سٹار 2023 فضائی مشقیں کامیابی سے مکمل کیں۔پاک فضائیہ کے ترجمان کے مطابق دوہفتوں پر محیط ان مشقوں میں پاکستان ، امریکہ ، برطانیہ، سعوی عرب، عمان ، اردن، یونان اور قطر سمیت تیس ملکوں نے حصہ لیا۔

    ان مشقوں میں پاک فضائیہ کے دستے اور اس کے جدید JF 17 تھنڈرلڑاکا طیاروں نے مثالی کارکردگی کامظاہرہ کیا ۔ان مشقوں میں شرکت سے پاک فضائیہ نے نہ صرف علاقائی اوربین الاقوامی تعاون کے عزم بلکہمتنوع اور مشکل حالات میںاپنی صلاحیتوں کو اجاگر کیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کثیرالملکی برائٹ سٹار 2023 فضائی مشقیں کامیابی سے مکمل Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top