728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Monday, September 25, 2023

    صنم جاوید رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار



    لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید اور 3 خواتین کو جیل سے رہا ہونے پر دوبارہ گرفتار کرلیا۔عدالت نے صنم جاوید اور دیگر خواتین کی ضمانت پر رہائی حکم دیا تھا، ان خواتین کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں ضمانت پر کوٹ لکھپت جیل سے رہائی ملی تھی۔

    پولیس نے صنم جاوید اور3خواتین کو جیل سے رہا ہونے پر دوبارہ گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق صنم جاوید سمیت پی ٹی آئی کی چاروں خواتین کارکنوں کو جناح ہاؤس پر حملے کے دوسرے مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔صنم جاوید کےساتھ دوبارہ گرفتا ر ہونے والوں میں افشاں طارق،آشمہ شجاع اورشاہ نورشامل ہیں۔

     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: صنم جاوید رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top