پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت آج اٹک جیل میں ہوگی۔وزارت قانون نے سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ سائفر کیس کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کل سماعت کریں گے۔
سکیورٹی صورتحال پر سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوگی۔دوسری جانب اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں زیر حراست عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دیا تھا۔تاہم انہیں اڈیالہ جیل منتقل نہیں کیا گیا۔
0 کمنٹس:
Post a Comment