728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Saturday, September 23, 2023

    سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز االاحسن کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار



     پریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس سردار مسعود نے سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز الاحسن کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار دے دیں

    سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجازالاحسن کیخلاف مس کنڈیکٹ کی شکایات دائر کی گئیں تھیں۔دونوں ججز کیخلاف شکایات عام شہریوں نے دائر کی تھیں۔ جسٹس سردار مسعود نے دونوں شکایات پر قانونی رائے دیتے ہوئے دونوں ججز کیخلاف مس کنڈیکٹ کی شکایات کو بے بنیاد قرار دیدیا

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجاز االاحسن کیخلاف مس کنڈکٹ کی شکایات بے بنیاد قرار Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top