728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Saturday, September 30, 2023

    ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر معروف ڈاکٹر تنصیر کے بیٹے کو لوٹ لیا




    ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر معروف ڈاکٹر تنصیر کے بیٹے کو لوٹ لیا ،موٹر سائیکل سوار افغانی ڈاکوؤں کا طالب علم پر تشدد، طالب علم رو فیل تنصیر  ڈرائیور کے ساتھ کالج سے گھر جا رہا تھا، زیرو پوائنٹ پر موٹرسائیکل سوار ڈاکوؤں نے روک لیا ،افغانی ڈاکوؤں کا طالب علم اور ڈرائیور پر تشدد ،افغانی ڈاکو آتشیں اسلحہ سے مسلح تھے طالب علم ،ڈاکوؤں کے تشدد سے ڈرائیور زخمی، کپڑے پھٹ گئے،ڈاکو طالب علم اور ڈرائیور سے نقدی چھین کر فرار ،طالب علم سے قیمتی گھڑی اور موبائل بھی چھین لیا گیا ،تھانہ آبپارہ میں رپورٹ درج، ڈاکو گرفتار نہ ہو سکے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر معروف ڈاکٹر تنصیر کے بیٹے کو لوٹ لیا Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top