728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Thursday, September 21, 2023

    روپیہ تگڑا اور ڈالر کمزور ہونے لگا



     پاکستانی روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے اور روپیہ تگڑا ہوا ہے۔آج انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر ایک روپے 10 پیسے سستا ہوکر  292 روپے 78 پیسے  پر بند ہوا ہے۔

     

    اس کے علاوہ  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 296 روپے پر برقرار ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 293 روپے 88 پیسے پر بند ہوا تھا، واضح رہے کہ انٹربینک میں رواں ہفتے ڈالر 4.07 روپے سستا ہوا ہے۔

     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: روپیہ تگڑا اور ڈالر کمزور ہونے لگا Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top