728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Saturday, September 23, 2023

    چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس میں بڑے فیصلے



    سپریم کورٹ کا حکم موقع پرست سیاست کرپٹ سیاستدان اب گھاس چریں ، نیب نے ملک بھر تمام کرپشن کیسز کھول دیے بڑی تعداد میں سول ملٹری انٹیلیجنس ایجنسیز  سے انتہائی تجربہ  اہلکار نیب میں خصوصی تعیناتی پر بھیجے جارہے ہیں چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس میں بڑے فیصلے

    450 سے زائد پارلیمنٹرینز ، حاضرسروس اورریٹائرافسران اور پرائیویٹ کاروباری حضرات نیب کےریڈار پر آگئے

    1809ریفرنسز،انوسٹیگیشنز، انکوائریاں اور شکایات دوبارہ کھل گئ 

    700 ارب روپے کے مبینہ کرپشن کیس کھول دیے گئےنیب ترامیم کلعدم ہونے کے بعد سابق7وزرائےاعظم،14وزرائے اعلیٰ کے کیسز بحال ہوگئے

    78وزراء ،176 پارلیمنٹرینز اور 114 افسران کے کیسز بھی دوبارہ کھل گئے


    460 ریفرنسز،270 تحقیقات، 456 انکوائریاں اور 623 شکایات کی تحقیقات دوبارہ  شروع ہوں گی نیب قانون میں تبدیلی کے بعد 486 ریفرنسز رک گئے تھے شہبازشریف،چوہدری شجاعت حسین، حامد ناصرچھٹہ کے کیسز بھی دوبارہ بحال 

    یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویزاشرف، شوکت عزیزکے کیسز بھی دوبارہ بحال

    سابق صدر آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری، مریم نوازشریف، سلمان شہباز، نصرت شہباز کے کیس بھی دوبارہ بحال پرویزالہی، عثمان بزدار،حمزہ شہباز،شہبازشریف، اسلم رئیسانی کے کیسز بھی دوبارہ کھل گئے  عبدالقدوس بزنجو، پرویزخٹک، محمودخان، قائم علی شاہ، مراد علی شاہ کے کیسز بھی دوبارہ کھل گئےمنظوروٹو، حیدراعظم ہوتی، مالک بلوچ اورثنااللہ زہری کے کیسز بھی دوبارہ بحال خواجہ آصف، عاطف خان، خواجہ سعد رفیق،سبطین خان کے کیسز بھی دوبارہ بحال شہرام ترکائی، خسروبختیار، ہاشم جواں بخت، نصراللہ دریشک، حناربانی کھر کے کیس بھی بحال 

    جعلی اکاؤنٹس، پارک لین، چوہدری شوگرمل، ہیلی کاپٹر، اومنی گروپ، شوگرملزکیس، چینی سیکنڈل کیس اور کئی بڑے میگا کرپشن کیسز دوبارہ کھل گئے


    پی پی پی کے 89 سابق ممبران،ن لیگ کے 62، تحریک انصاف کے 47 افراد کے کیسز بحال ہو گئے 


    ایم کیو ایم کے 8، ق لیگ اور جے یو آئی ف کے 12 سابق ارکان پارلیمنٹ کیخلاف کیس کھل گئے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس میں بڑے فیصلے Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top