پنجاب میں پرائیویٹ کمپنی کے ناقص انجکشن لگانے سے مریضوں کی بینائی متاثر ہونے کا معاملہ، پنجاب حکومت نے انکوائری کا حکم دے دیا، اس حوالے سے نگران وزیر صحت کا کہنا ہے کہ انجکشن لگنے سے قصور میں 17 افراد کی بینائی متاثر ہوئی ہے،کسی بھی شخص کی بینائی مکمل طور پر ضائع نہیں ہوئی،پاکستان بھر میں اس دوائی کا استعمال روک دیا گیا ہے،استعمال ہونیوالا انجکشن اسمگل شدہ ہے، یہ انجکشن شوگر کی وجہ سے آنکھوں میں پتلی آجانے کی صورت میں لگایا جاتا ہے،یہ انجکشن اینٹی کینسر دوائی کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔
Saturday, September 23, 2023
- Blogger Comments
- Facebook Comments
0 کمنٹس:
Post a Comment