راولپنڈی (چوہدری دانش نواز )غریب کے حق پر ڈاکہ جڑوان شہروِں میں پبلک ٹرانسپورٹ کی اسلام آباد افس کے فٹنس پاسنگ سٹریفیکٹ پر روٹ پرمٹ کا اجراء روکنے سے جڑواں شہروں کے غریب ٹیکسی ڈرائیورز رل گئےچالانوں کے ڈر سے ٹیکسیاں کھڑی کر دی جڑواں شہروں کے غریب ٹیکسی کے حقوق کے دعوے کرنے والے اسلام اباد راولپنڈی کی بڑی بڑی ہونیز کے عہداروں نے خاموشی اختیار کرلی یاپھر ان کی بات کوئی بھی اعلی حکام سننے کو تیار نہیں اسلام آباد کے فٹنس سٹریفیکٹ پر روٹ پرمٹ کا اجراء نہ ہونے سے مسائل بڑھ گئے ہیں مہنگائی کے اس دور میں پہلے ہی غریب انسان پس رہا ہے ایسے وقت میں پنجاب حکومت کا یہ فیصلہ غریب انسان سے زیارتی ہےجڑواں شہروں کے ٹیکسی ڈرائیورز کی بڑی تعداد نے وزیراعظم پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب کمشنر راولپنڈی سمیٹ تمام اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے کہ اسلام آباد افس کی فٹنس سٹریفیکٹ پر راولپنڈی میں روٹ پرمٹ کا اجراء کیا جائے کیونکہ غریب ٹیکسی ڈرائیورز اوبراور کریم انے سے پہلے ہی پریشان ہیں ایسے میں ان کی پریشانی کو کم کیا جائے
Saturday, September 23, 2023
- Blogger Comments
- Facebook Comments
0 کمنٹس:
Post a Comment