728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Saturday, September 23, 2023

    اسلام آباد سے دو مشکوک افراد گرفتار، بھارتی خفیہ ایجنسی را سے رابطوں کا انکشاف



    گزشتہ رات اسلام آباد ہائی وے پر موجود اسلام آباد پولیس نے سرویلنس ڈیوٹی کے دوران مخبر کی اطلاع پر 2 مشکوک افراد کو پکڑا۔گرفتار ہونے والوں میں معیز احمد سکنہ تحصیل گوجرخان اور مہران یونس سکنہ گوجرخان کے بیگ سے بارودی مواد ، ڈیٹونیٹر اور سپتول بھی برآمد ہوا ہے، دونوں کا بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ساتھ روابط کا بھی انکشاف ہوا ہے، ذرائع کے مطابق دونوں ملزمان کو سیاسی اور مذہبی شخصیات کی ریکی کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا ، پولیس نے دونوں ملزمان کو تھانہ سی ٹی ڈی منتقل کردیا ہے۔ 

     

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسلام آباد سے دو مشکوک افراد گرفتار، بھارتی خفیہ ایجنسی را سے رابطوں کا انکشاف Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top