728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Sunday, September 17, 2023

    شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا

     


    عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو  راولپنڈی سے گرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق شیخ رشید کو نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔

    شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق نے ان کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔ وکیل سردار عبدالرازق خان کے مطابق شیخ رشید کے دو بھتیجوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ شیخ رشیدکو سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے گرفتار کیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شیخ رشید کو گرفتار کرلیا گیا Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top