728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Saturday, September 30, 2023

    مرکزی میلاد کمیٹی لبیک یا رسو ل اللہ کے زیر اہتمام تیرہواں سالانہ جلوس جشن عید میلاد النبی و میلاد کانفرنس کا انعقاد


     

    مرکزی میلاد کمیٹی لبیک یا رسو ل اللہ کے زیر اہتمام تیرہواں  سالانہ  جلوس جشن عید میلاد النبی  و میلاد کانفرنس کا  انعقاد  ائیر پورٹ روڈ تابش ہاوس پر کیا گیا  جس میں سابق مئیر سردار نسیم،سابق ایم این اے  حنیف عباسی،سابق وزیر  ملک امین اسلم، سابق ایم پی ایز  راجہ حنیف،چوہدری ایاز،ملک افتخار، سجادہ نشین شاہ چن چراغ اعتبار بخاری،راجہ قدیر بھٹی،چوہدری سجاد سرور،وسیم تابش،ڈاکٹر شفیع قادری،ناصر تابش،الماس عباسی, خواجہ خاقان وحید،نئیر تابش، سمیت علماء کرام اور مشائخ عظام نے شرکت کی۔ عید میلاد کے جلوس کا آغاز جامع مسجد شاہ ہمدان سے ہوا اور ائیر پورٹ روڈ سے ہوتا ہوا تابش ہاوس پر اختتام پزیر ہوا جہاں منعقدہ میلاد کانفرنس میں مہمانان گرامی نے خطاب کیا اور معروف نعت خوانوں نے ہدیہ عقیدت پیش کیا  جبکہ اختتام پر لنگر تقسیم کیا گیا 


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مرکزی میلاد کمیٹی لبیک یا رسو ل اللہ کے زیر اہتمام تیرہواں سالانہ جلوس جشن عید میلاد النبی و میلاد کانفرنس کا انعقاد Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top