728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Monday, September 25, 2023

    سینئر صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے، سیالکوٹ پولیس



    سینئر صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے۔سیالکوٹ پولیس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دعویٰ کیا ہے کہ عمران ریاض خان بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ چکے ہیں۔

    ڈی پی او سیالکوٹ حسن اقبال کا کہنا ہے کہ صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہوکر بحفاظت اپنے گھر پہنچ گئے ہیں، وہ اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ ہیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سینئر صحافی عمران ریاض خان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے، سیالکوٹ پولیس Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top