صوبہ پنجاب میں کپاس کی اوسط پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 48.1 فیصد زیادہ رہی۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق کپاس کی 33 لاکھ 66 ہزار گانٹھیں حاصل ہوئیں جو گزشتہ سال سے64.4 فیصد زائد ہیں۔
ترجمان نے بتایاکہ پنجاب میں اب تک کپاس کی اوسط پیداوار 11.76 من فی ایکڑ ریکارڈ کی گئی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ صوبے میں گزشتہ سال کپاس کی اوسط پیدوار 7.94 من فی ایکڑ تھی۔
0 کمنٹس:
Post a Comment