728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Saturday, September 16, 2023

    نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج امریکا روانہ ہونگے



    نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آج امریکا روانہ ہوں گے۔

    انوار الحق کاکڑ 22 ستمبر کو جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے، اجلاس کے دوران ان کی کئی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی ہوں گی۔

    رپورٹس کے مطابق وزیراعظم خصوصی طیارے سے آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے امریکا کے لیے روانہ ہوں گے۔

     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج امریکا روانہ ہونگے Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top