728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Saturday, October 7, 2023

    اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر جوابی حملے 198 شہید



    اسرائیل کی جانب سے غزہ پر فضائی حملوں کے نتیجے میں 198 فلسطینی شہید ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملوں کے بعد اسرائیل کے غزہ پر جوابی حملے جاری ہیں۔غزہ حکام کے مطابق اسرائیل کے فضائی حملوں میں 198 فلسطینی شہید ہوئے ہیں جب کہ 1600 سے زائد زخمی ہیں۔

     

     

     

    اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے  غزہ میں عام فلسطینیوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے، گزشتہ کئی سالوں سے محصور غزہ میں دواؤں اور بنیادی ضروری اشیاء کی پہلے ہی قلت ہے اور موجودہ صورت حال میں حالات مزیددگرگوں ہوگئے ہیں۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں پر جوابی حملے 198 شہید Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top