728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Saturday, October 7, 2023

    تحریک انصاف سے تعلق جرم، وکیل غیاث روپوش، گھر پر چھاپے اہلخانہ کو ہراساں کیا جانے لگا



    پی ٹی آئی سے تعلق جرم بن گیا،نوجوان وکیل غیاث احمد معظمی اور اہلخانہ کی زندگی اجیرن ہوگئی،9 مئی کے واقعات کے بعد وکیل غیاث روپوش ہوگئے

    وکیل کے بھائی فیاض مانگٹ کا کہنا ہے کہ نامعلوم پولیس اور سادہ لباس اہلکاروں نے وکیل کے گھر آئے روز چھاپہ معمول بنالیا،اسلام آبا د میں واقع وکیل کے گھرپر چھاپے کی آڑ میں توڑ پھوڑ کی گئی ،اہلخانہ کو دھکے مارے گئے،  بتایا جا رہا ہے کہ میرے بھائی کے خلاف متعدد بے بنیاد مقدمے درج کیے گئے، ہمیں دھمکیاں دی جارہی ہیں، نامعلوم فون کالز کے ذریعے حراساں کیا جا رہا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تحریک انصاف سے تعلق جرم، وکیل غیاث روپوش، گھر پر چھاپے اہلخانہ کو ہراساں کیا جانے لگا Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top