728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Sunday, October 22, 2023

    ورلڈ کپ کرکٹ، نیوزی لینڈ کا بھارت کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف



    آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ  نے ڈیرل مچل کی سنچری کی بدولت بھارت کوجیت لیے 274 رنز کا ہدف دے دیا۔ دھرمشالہ میں ہماچل پردیش کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 273 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، ڈیرل مچل 130 رنز بناکر نمایاں رہے۔

    بھارتی ٹیم کو پہلی کامیابی محمد سراج نے دلائی جنہوں نے صفر رن پر ڈیوون کانوے کو آؤٹ کیا، بعدازاں ٹیم کے مجموعی 19 رنز پر محمد شامی نے وِل ینگ کو آؤٹ کیا۔

     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ورلڈ کپ کرکٹ، نیوزی لینڈ کا بھارت کو جیت کیلئے 274 رنز کا ہدف Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top