728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Sunday, October 22, 2023

    بلوچستان عوامی پارٹی کا الیکشن میں ن لیگ کیساتھ مل کر چلنے کا اعلان



     بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)  نے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کے ساتھ چلنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی سینیٹر کہدہ بابر نے اپنے بیان میں کہا کہ ن لیگ کے اتحادی تھے، مستقبل میں بھی ساتھ مل کر چلیں گے۔

    انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی وطن واپسی کا خیرمقدم کرتے ہیں، ان کی واپسی ملک کے لیے خوش آئند ہے، ملک سیاسی و معاشی استحکام کی طرف بڑھے گا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بلوچستان عوامی پارٹی کا الیکشن میں ن لیگ کیساتھ مل کر چلنے کا اعلان Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top