728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Saturday, October 28, 2023

    پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک



    کراچی میں سعودآباد پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعے میں ایک پولیس اہلکار اور 2 شہری زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ زخمی اہلکار کی شناخت حنیف کے نام سے ہوئی ہے۔

    پولیس کے مطابق ملزمان دن کے اوقات میں شہریوں سے لوٹ مار کرتے تھے، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فونز اور 2 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکوؤں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top