728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Tuesday, October 3, 2023

    4 بچوں کے اغوا کا ڈراپ سین ، قاتل باپ نکلا



     4 بچوں کے اغوا کا ڈراپ سین، چاروں کا قاتل باپ نکلا لاہور میں چار بچوں کے اغوا کا ڈراپ سین ہوگیا جن کا قاتل ان کا باپ نکلا۔

    پولیس کے مطابق پنجو گاؤں کے علاقے میں 4 بچوں کے اغوا کے کیس میں چاروں کمسن بہن بھائیوں کا قاتل باپ ہی نکلا۔


    پولیس کا کہنا ہےکہ بیوی سے جھگڑے کے بعد باپ نے 4 بچوں کو للیانی نہر میں پھینکا، ملزم نے خود ہی چاروں بچوں کے اغوا کا مقدمہ درج کرایا تھا، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ریسکیو عملے کی مدد سے نہر میں بچوں کی تلاش جاری ہے۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: 4 بچوں کے اغوا کا ڈراپ سین ، قاتل باپ نکلا Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top