728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Tuesday, October 3, 2023

    تاریخ میں پہلی مرتبہ راولپنڈی میں پنجاب کابینہ کا اجلاس، نجی ہائوسنگ سکیموں میں مقیم گینگز اور مافیا کیخلاف بڑے کریک ڈائون کا فیصلہ



    تاریخ میں پہلی بار راولپنڈی میں نگران وزیراعلی پنجاب سید محسن رضا نقوی کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا 28 واں اجلاس نجی ہاوسنگ سکیموں میں مقیم گینگز اور مافیاز کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ

    مختلف اداروں اور محکموں کی جانب سے کاروبار اور دیگر بزنسز کے لئے این او سیز کے اجراء کو آسان بنانے کا فیصلہ مری میں ٹی بی ہسپتال میں جنرل ہسپتال بھی بنانے کا فیصلہ راولپنڈی رنگ روڈ پراجیکٹ کو اعلیٰ معیار کے مطابق جلد مکمل کرنے کی ہدایت

    راولپنڈی کچہری چوک ری ماڈلنگ پراجیکٹ پر کام شروع کرنے کی منظوری 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں راولپنڈی، اسلام آباد میٹرو بس سروس کے جلائے گئے 3 سٹیشنز کی بحالی کیلئے فنڈز کی منظوری راولپنڈی میں سیف سٹی پراجیکٹ کی بھی باقائدہ منظوری

    پنجاب کے بڑے ہسپتالوں میں ہاسپٹل مینجمنٹ انفارمیشن اینڈ کیو مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ اور فنڈز کے اجراء کی منظوری راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی کے ممبران کی نامزدگی کی منظوری کوہ سلیمان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ کیلئے چیئرپرسن اور ٹیکنیکل ماہرین کی نامزدگی کی منظوری

    نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی عوامی فلاح کے منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کابینہ سٹینڈنگ کمیٹی برائے قانونی امور و نجکاری کے 7 ویں اجلاس کے فیصلوں کی توثیق بہاولنگر، فیصل آباد اور لاہور میں ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹس میں پریذائیڈنگ آفیسرز کی تعیناتی کی منظوری

    رحیم یارخان کے علاقے خان پور میں کیڈٹ کالج کو آپریشنل کرنے کی منظوری سنٹرل لائبریری بہاولپور کی اپ گریڈیشن اور تزکین و بحالی کی منظوری

    گورنمنٹ آف پنجاب، ہرن فاونڈیشن اور ہوبارہ فاؤنڈیشن کے درمیان ایم او یو میں دوسری ترمیم کی منظوری۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تاریخ میں پہلی مرتبہ راولپنڈی میں پنجاب کابینہ کا اجلاس، نجی ہائوسنگ سکیموں میں مقیم گینگز اور مافیا کیخلاف بڑے کریک ڈائون کا فیصلہ Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top