728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Saturday, October 14, 2023

    بارش سے مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق



    نوشہرہ میں بارش سے مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔لاہور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور سرگودھا سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔بارش کی وجہ سے لیسکو ریجن میں 84 فیڈرز ٹرپ کرگئے جس سے مختلف علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بارش سے مکان کی چھت گرنے سے دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top