بھارت میں جاری ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آج ہونے والے آسڑیلیا اور بھارت کے درمیان بڑے مقابلے کا ٹاس آسڑیلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، آسڑیلوی کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے اچھی دکھائی دے رہی ہے اور ہم ایک اچھا ہدف دیکر بھارت کو دبائو کا شکار کرنے کی کوشش کرینگے ، دوسری جانب بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما کا کہنا تھا کہ کنڈیشنز بائولرز کیلئے اچھی دکھائی دے رہی ہیں انہوں نے کہا کہ شبھمان گل صحت یاب نہیں ہوسکے ہیں ان کی جگہ ٹیم میں کشن کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے
0 کمنٹس:
Post a Comment