728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Sunday, October 22, 2023

    سکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں، محسن نقوی



    نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ سب کو پر امن احتجاج کا حق ہے لیکن کسی کو تعلیمی اداروں کوبند کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔پنجاب میں اساتذہ کے احتجاج پر بات کرتے ہوئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ یہ کون سا طریقہ ہے کہ بچوں کو اسکولوں میں پڑھنے نہیں دینا، یہ کوئی طریقہ نہیں ہے کہ ٹیچر اسکولوں میں ہی نہ آئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اسکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

     

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سکولوں کی نجکاری کا کوئی منصوبہ نہیں، محسن نقوی Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top