728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Friday, October 6, 2023

    دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کاپہلا نمبر



     صوبائی دارالحکومت لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔لاہور میں گردوغبار اور آلودگی بڑھتی جارہی ہے جس کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت نے 305 ایئر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ پہلی پوزیشن لے لی ہے۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر بھارت کا شہر دہلی ہیں جہاں آئی کیو لیول 173 ہے جبکہ عرب امارات کے شہر دبئی نے 166 ائیرکوالٹی لیول کے ساتھ تیسرا نمبر حاصل کیا ہے اور چوتھے نمبر پر انڈونیشیا کا شہر جکارتہ ہے جس کا 165 آئی کیو لیول ہے اسی طرح ملائشیا کا شہر کوالالمپور 154 ائیر کوالٹی کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور کاپہلا نمبر Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top