728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Monday, October 16, 2023

    افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری



    افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری ہے۔کل 3127 افغان اپنے ملک روانہ ہوئے۔ ان 387 مرد، 233 خواتین اور 1055 بچے طورخم بارڈر کے راستے افغانستان روانہ ہوئے۔

    حکومت کی جانب سے غیر قانونی افغان باشندوں کو ملک چھوڑنے کے لیے 31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔افغانوں کی رضاکارانہ وطن واپسی قابل تعریف ہے۔ اس سے دونوں ممالک کے لیے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔ 

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ روزانہ کی بنیاد پر جاری Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top