728x90 AdSpace

  • تازہ ترین

    Monday, October 16, 2023

    اعظم سواتی اشتہاری قرار



    عدالت نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی دو مقدمات میں ضمانتیں خارج کرکے اشتہاری قرار دے دیا۔سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی متنازعہ ٹویٹس پر درج دو مقدمات میں ضمانتیں خارج کیں، سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دے دیا۔

    عدالت نے حکم دیا کہ اعظم سواتی جہاں نظر آئیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا جائے، اعظم سواتی کو دونوں ایف آئی اے کے مقدمات میں اشتہاری قرار دیا گیا، اعظم سواتی کی مسلسل عدم حاضری کے باعث عدالت نے ضمانتین خارج کیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 کمنٹس:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اعظم سواتی اشتہاری قرار Rating: 5 Reviewed By: sportstimesisb
    Scroll to Top